نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عیسی قاسم کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔ الوقت - بحرین کے عوام نے اس ملک کے شیعہ ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں بحرینی عوام نے بدھ کی رات ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کر کے آل خلیفہ حکومت کے خلاف نعر ...
عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے کے بحرینی حکومت کے اقدام کے بارے میں کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بحرینی حکومت، اپنے مخالفین سے سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بحرینی حکومت کو سعودی عرب کی حکومت کی کھلی حمایت حاصل ہے البتہ اسرائیل اور امریکا کی بھی سے حمایت حاصل ہے۔
سیاسی تجزیہ نگار یان ...
عیسی قاسم کے گھر کے سامنے 3 نوجوان کارکنوں کی سزائے موت کے خلاف مظاہرے کئے۔ یہ مظاہرے سزائے موت کے ہفتم کی مناسبت سے منعقد ہوئے تھے۔ الوقت - بحرین میں محاصرے کا شکار الدراز گاؤں میں عوام نے مذہبی رہنما شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے 3 نوجوان کارکنوں کی سزائے موت کے خلاف مظاہرے کئے۔ یہ مظاہرے سزائے مو ...
عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے سمیت انسانی حقوق کے کارکنوں اور شہریوں کی گرفتاریوں اور آل خلفیہ حکومت کی انتقامی پالیسیوں کی جانب اشارہ کیا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بحرین کے انسانی حقوق کے اہلکاروں سمیت انسانی حقوق کے مرکز کے ارکان کو آل خلیفہ نے طلب کیا اور جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اجل ...
عیسی قاسم کی حمایت میں وسیع مظاہرے کئے۔
بحرینی حکومت شیخ عیسی قاسم پر منی لانڈرنگ اور حکومت کے خلاف عوام کو ورغلانے کے بے بنیاد الزام لگا کر ان کے خلاف مقدمہ چلانا چاہتی ہے کہ جبکہ بحرینی عوام نے پورے ملک میں کفن پہن کر شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کئے جس سے خوفزدہ ہو کر حکومت نے اپنا ارادہ فی ...
عیسی قاسم کے ایک قریبی ساتھی سید علوی موسوی کی پولیس اہلکاروں کے ذریعے ایذا رسانی کی وجہ سے حالت بہت نازک ہے۔ الوقت - بحرین کے ممتاز عالم دین اور سینئر شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ایک قریبی ساتھی سید علوی موسوی کی پولیس اہلکاروں کے ذریعے ایذا رسانی کی وجہ سے حالت بہت نازک ہے۔
سید موس ...
عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کر آل خلیفہ حکومت کو ان کی کسی بھی طرح کی توہین کی بابت خبردار کیا ہے۔ الوقت - بحرینی عوام نے سنیجر کی شام ایک بار پھر ممتاز عالم آیت اللہ دین شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کر آل خلیفہ حکومت کو ان کی کسی بھی طرح کی توہین کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی ...
عیسی قاسم کے خلاف مقدمہ کی سماعت کی تاریخ 7 مئی تک ملتوی کر دی۔ الوقت - بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے ملک اور بین الاقوامی سطح پر جاری وسیع مظاہروں اور مخالفتوں کے خوف سے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمہ کی سماعت کی تاریخ 7 مئی تک ملتوی کر دی۔
دوسری جانب بحرینی علماء کے اعلان پر اس ...
عیسی قاسم کے گھر کے ارد گرد دھرنے پر بیٹھے بحرینی شہریوں پر حملہ کیا تھا۔
منامہ کے الدراز علاقے میں گزشتہ نو ماہ سے عوام کا دھرنا جاری ہے۔ بحریني عوام ملک کے سینئر مذہبی رہنما شیخ عیسی قاسم پر بے بنیاد الزام لگا کر مقدمہ چلائے جانے کی مخالفت میں شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر دھرنے پر بیٹھے ہیں۔
اس ...
عیسی قاسم کے گھر کے باہر دھرنے پر بیٹھے لوگوں پر سکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر دی تھی جس میں 18 سالہ مصطفی حمدان زخمی ہو گئے تھے۔ مصطفی حمدان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جمعے کو شہید ہو گئے تھے۔
مظاہرین نے بحرینی حکمراں حمد بن عیسی آل خلیفہ کو بحرین کی موجودہ حالت کا ذمہ دار قرار دیا۔ بحرین میں ...